کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جو لوگ اللہ کی آیتوں پر ایمان (66) نہیں لاتے، اللہ انہیں ہدایت نہیں دیتا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.