فهرس الكتاب

الصفحة 3512 من 6348

اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک (8) کا حکم دیا ہے، اس کی ماں کمزوری پر کمزوری برداشت کر کے اسے اپنے پیٹ میں ڈ ھوتی پھری اور دو سال کے بعد اس نے دودھ پینا چھوڑا، ہم نے اسے حکم دیا کہ تو میرا شکر ادا کر اور اپنے ماں باپ کا شکر ادا کر، سب کو میرے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت