کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک دنیا کی زندگی کھیل اور تماشا (19) ہے، اور اگر تم ایمان لاؤ گے، اور تقویٰ کی زندگی اختیار کرو گے، تو وہ تمہیں تمہاری اجرتیں دے گا، اور وہ تم سے تمہارا مال نہیں مانگتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.