فهرس الكتاب

الصفحة 84 من 6348

اور (یہ لوگ) جب مسلمانوں سے ملتے (123) ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب ایک دوسرے سے تنہائی میں ملتے ہیں، تو کہتے ہیں کیا تم انہیں وہ باتیں بتا دیتے ہو جو اللہ نے تمہیں بتائی ہیں، تاکہ وہ اللہ کے حضور انہیں حجت بنا کر تمہارے ساتھ جھگڑیں، کیا تم سمجھتے نہیں ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت