فهرس الكتاب

الصفحة 4249 من 6348

اور ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول (42) بھیجے ہیں، ان میں سے بعض کے واقعات ہم نے آپ کو بیان کر دئیے ہیں، اور بعض کے واقعات ہم نے آپ کو نہیں بیان کئے ہیں، اور کوئی رسول یہ قدرت نہیں رکھتا تھا کہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر کوئی معجزہ پیش کرسکے۔ پھر جس وقت اللہ کا حکم آجائے گا تو حق کے مطابق فیصلہ کردیا جائے گا، اور اس وقت جھوٹے لوگ خسارہ میں پڑجائیں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت