فهرس الكتاب

الصفحة 2095 من 6348

یا کوئی اور مخلوق جو تمہارے نزدیک بڑی چیز ہو، تو وہ پوچھیں گے کہ ہمیں دوبارہ کون زندہ کرے گا؟ آپ کہہ دیجیے کہ وہی (باری تعالی) جس نے تم کو پہلی بار پیدا کیا ہے، پھر وہ (حیرت سے) آپ کے سامنے اپنا سر ہلائیں گے، اور پوچھیں گے کہ ایسا کب ہوگا؟ آپ کہہ دیجیے کہ شاید وہ وقت قریب ہی ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت