فهرس الكتاب

الصفحة 4360 من 6348

پس اگر وہ اعراض (28) کرتے ہیں، تو اے میرے نبی ! ہم نے آپ کو ان کانگراں بنا کر نہیں بھیجا ہے، آپ کی ذمہ داری تو صرف تبلیغ ودعوت ہے، اور جب ہم انسان کو اپنی جانب سے مہربانی کا مزا چکھاتے ہیں، تو اس پر خوش ہوتا ہے، اور اگر اس کی بد اعمالیوں کی وجہ سے اس پر کوئی آفت آن پڑتی ہے، تو بے شک انسان بڑا نا شکر گذار بن جاتاہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت