کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جب اعمال حج پورے کرلو تو اللہ کو اس طرح یاد کرو (287) جس طرح اپنے باپ دادوں کو یاد کرتے ہو یا اس سے بھی زیادہ یاد کرو، بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں دے (288) اور ان کے لیے آخرت میں کوئی حصہ (289) نہیں ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.