کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ (109) کیا اور تمہارے لیے من و سلوی اتارا، اور (اجازت دی کہ) ہم نے تمہیں جو نعمتیں (110) دی ہیں انہیں کھاؤ اور انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا، بلکہ وہ اپنے آپ پر ظلم کر رہے تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.