کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان چیزوں کو بھی تابع بنا دیا جنہیں اس نے تمہارے لیے زمین (7) میں پیدا کیا ہے، جو مختلف رنگوں کے ہیں بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو نصیحت قبول کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.