کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(مسلمانو !) تمہارے رب کی جانب سے جو کچھ تم پر اتار (3) گیا ہے اس کی پیروی کر، اور اللہ کے سوا دوسرے دوستوں اور مددگاروں کی پیروی نہ کرو، تم لوگ بہت ہی کم نصیحت قبول کرتے ہو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.