فهرس الكتاب

الصفحة 2651 من 6348

اور ہم نے قربانی کے اونٹوں (21) کو تمہارے لیے اللہ کی نشانیاں بنائی ہیں، تمہارے لیے ان میں دین و دنیا کی بھلائی ہے، پس جب وہ پاؤں بندے کھڑے ہوں تو انہیں اللہ کے نام سے ذبح کرو پس جب وہ اپنے پہلو کے بل گر جائیں تو ان کا گوشت کھاؤ، اور نہ مانگنے والے اور مانگنے والے دونوں قسم کے فقیروں کو کھلاؤ ہم نے ان جانوروں کو تمہارے لیے اس طرح اس لیے تابع بنا دیا ہے تاکہ اللہ کا شکر ادا کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت