کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے تمہارے لیے کھلی آیتیں (22) اور تم سے پہلے جو لوگ گزر چکے ہیں ان کے واقعات اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت نازل کی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.