کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آسمانوں اور زمین میں رہنے والے (فرشتے اور جن و انس) صرف اللہ کو سجدہ (15) کرتے ہیں، چاہے خوشی سے کریں یا مجبور ہوکر، ان کے سائے بھی صبح و شام (اللہ کو) سجدہ کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.