فهرس الكتاب

الصفحة 2592 من 6348

تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور انہیں یحی (بیٹا) عطا کیا اور ان کی بیوی کو اولاد جننے کے قابل بنا دیا، بیشک وہ لوگ خیر کے کاموں کی طرف سبقت (31) کرتے تھے، اور ہمیں امید و بیم کی حالت میں پکارتے تھے اور ہمارے لیے خشوع و خضوع اختیار کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت