کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے میرے نبی آپ کہہ دیجئے کہ تم لوگ زمین میں چلو پھرو اور غور (12) کرو کہ کس طرح اللہ نے مخلوقات کو پیدا کیا ہے پھر قیامت کے دن انہیں دوبارہ زندگی دے گا بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.