کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ زندہ کو مردہ سے نکالتا (9) ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کردیتا ہے اور اسی طرح تم لوگ بھی اپنی قبروں سے نکالے جاؤ گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.