کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر، اور ان کے کانوں پر مہر 14 لگا دی ہے، اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے اور ان کو بڑا عذاب ملے گا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.