فهرس الكتاب

الصفحة 181 من 6348

اللہ تم پر (250) مردہ، خون، سور کا گوشت اور اس جانور کو حرام کردیا ہے جسے غیر اللہ کے نام سے ذبح (251) کیا گیا ہو، اگر کوئی شخص انتہائی مجبوری کی حالت میں جبکہ اللہ کا نافرمان اور حد سے تجاوز کرنے والا نہ ہو (استعمال کرلے) تو اس پر کوئی گناہ نہیں، بے شک اللہ مغفرت کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت