فهرس الكتاب

الصفحة 4282 من 6348

اور ہم نے دنیا میں کچھ شیطانوں کو ان کا ساتھی (17) بنا دیا تھا، پس انہوں نے ان کے اگلے اور پچھلے گناہوں کو ان کی نگاہوں میں خوبصورت بنا دیا، اور جنوں اور انسانوں کو جو کافر قومیں ان سے پہلے گذر چکی تھیں، ان کے ساتھ ان کے حق میں بھی عذاب کا فیصلہ ثابت ہوگیا، بے شک وہ تمام گھاٹا پانے والے تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت