کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ کے سوا جن جھوٹے معبودوں (40) کو یہ مشرکین پکارتے ہیں، ان کو شفاعت کا کوئی اختیار نہیں ہوگا، ہاں ! جن لوگوں نے حق (یعنی توحید) کو جان کر اس کی گواہی دی ( ان کو شفاعت کی اجازت ملے گی )
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.