کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے ان لوگوں پر احسان (5) کرنا چاہا جو سرزمین مصر میں بہت ہی کمزور سجمھے جاتے تھے اور انہیں سردار اور پیشوا بنانا چاہا اور انہیں زمین کا وارث بنانا چاہا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.