کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو ! جب تم آپس میں سرگوشی (8) کرو، تو گناہ اور ظلم و زیادتی اور رسول اللہ کی نافرمانی کے لئے سرگوشی نہ کرو، بلکہ نیکی اور تقویٰ کے لئے سرگوشی کرو، اور اس اللہ سے ڈرتے رہو جس کے پاس تم سب جمع کئے جاؤ گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.