فهرس الكتاب

الصفحة 590 من 6348

اے ایمان والو ! جب تم اللہ کی راہ میں سفر کر رہے ہو، تو تحقیق کرلیا کرو، اور اگر کوئی تمہیں سلام (101) کرے، تو اس سے یہ نہ کہو کہ تو مسلمان نہیں ہے، تمہارا مقصد دنیاوی زندگی کا سامان حاصل کرنا ہوتا ہے، جبکہ اللہ کے پاس بہت ساری غنیمتیں ہیں، پہلے تم بھی ایسے ہی تھے، تو اللہ نے تم پر احسان کیا، اس لیے تحقیق کرلیا کرو، بے شک اللہ تمہارے کیے کی خبر رکھتاہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت