کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ کیا جب ہم زمین میں غائب ہوجائیں گے تو از سر نو پیدا (8) کئے جائیں گے، بلکہ یہ کفار اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.