فهرس الكتاب

الصفحة 842 من 6348

اور ہم اپنے انبیاء و رسل صرف اس لیے بھیجتے ہیں تاکہ وہ انسانوں کو (جنت کی) خوشخبری (48) دیں اور (جہنم سے) ڈرائیں، پس جو لوگ ایمان لائیں گے اور عمل صالح کریں گے انہیں نہ مستقبل کا کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ ماضی کا غم

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت