کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
موسی نے کہا، کیا میں تمہارے لیے اللہ کے علاوہ کوئی اور معبود (72) ڈھونڈھ لاؤں حالانکہ اس نے تمہیں سارے جہان پر فضیلت دی ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.