فهرس الكتاب

الصفحة 4168 من 6348

اور جو لوگ اپنے رب سے ڈرنے والے ہیں انہیں جوق در جوق جنت کی طرف لے جایا (44) جائے گا، یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے، اور اس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے، اور ان سے جنت کے محافظ فرشتے کہیں گے، تم پر سلام ہو، چین سے رہو، اور اس میں ہمیشہ کے لئے داخل ہوجاؤ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت