فهرس الكتاب

الصفحة 1005 من 6348

ف 1 یعنی اس میں شکوک وشبہات پیدا کو کے لوگوں کو اس سے نفرت دلاتے ہیں یالوگوں کو دھمکی دے کر راہ حق سے روکتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ یہ راہ سیدھی نہیں ہے صحیح ہو راہ وہ ہے جس پر ہم چل رہے ہیں۔ ( کبیر قرطبی) ف 2 یعنی وہ ظالم جو ان تین صفات سے متصف ہوں گے ان پر لعنت نہیں کی۔ کبیر) حضرت شاہ صاحب فرماتے ہیں حق تعالیٰ نے قرآن شریف میں بے انصاف ( ظالم) فرمایا اکثر گناہوں پر لیکن لعنت نہیں کی مگر ایسوں پر ( مو ضح) مطلب یہ ہے یہ کہ ہو بے محا باہر قسم کے برے اقوال واعمال کا رتکاب اس لیے کر رہے ہیں کہ وہ آخرت کے منکر ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت