فهرس الكتاب

الصفحة 2739 من 6348

8۔ نشانیوں سے مراد وہ نشانیاں ہیں جن کا سورۂ اعراف اور بعض دوسرے مقامات پر ذکر کیا گیا ہے۔ عصا بھی اگرچہ ان ہی نشانیوں میں سے تھا لیکن اس کی حیثیت چونکہ ان سب میں ممتاز تھی اس لئے اس کا ذکر خاص طور پر " سلطان مبین" (کھلی سند) کے لفظ سے کیا گیا جیسے کہا جائے " ملائکۃ اللہ و جبرئیل" (اللہ کے فرشتے اور جبریل) یعنی تخصیص بعد تعمیم کے قبیل سے ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت