فهرس الكتاب

الصفحة 4516 من 6348

ف 8 یہ پوری سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ البتہ اس کی ایک آیت قل للذین امنوا یغفروا الخ کے بارے میں اختلاف ہے۔ ایک روایت میں حضرت ابن عباس نے اسے مدنی قرار دیا ہے۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت