فهرس الكتاب

الصفحة 5532 من 6348

ف 8 اس سے معلوم ہوا ہوا کہ جنوں میں سے بھی بعض دوزخ میں جائیں گے اور بعض جنت میں (تفصیلی بحث کے لئے دیکھیے سورۃ رحمٰن آیت 3) اس آیت پر مسلمان جنوں کا کلام ختم ہوگیا جو انہوں نے اپنے قبیلہ کے لوگوں سے کیا۔ آگے اللہ تعالیٰ کا اپنا کلام شروع ہو رہا ہے، گویا اس کا عطف قل اوحی الی انہ پر ہے۔ (فتح قدیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت