فهرس الكتاب

الصفحة 2318 من 6348

ف 3" بھیجا ہوا" رسول کے اور " اللہ کا پیغام سنانے والا" نبی کے لفظ معنی ہیں اور قرآن میں یہ دونوں لفظ عمومًا ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہوئے ہیں۔ تاہم بعض مقامات ایسے ہیں جن سے دونوں کے مرتبہ یا کام کی نوعیت کے اعتبار سے فرق معلوم ہوتا ہے اور دونوں میں تفایر پایا جاتا ہے (دیکھیے سورۃ حج 56) شاہ صاحب لکھتے ہیں: " جس کو اللہ کی وحی آئی وہ نبی، ان میں جو خاص ہیں امت رکھتے ہیں یا کناب وہ رسول ہیں "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت