فهرس الكتاب

الصفحة 1160 من 6348

ف 1 امر بالمعروف کے سلسلہ میں بعض اوقات انسان غصہ میں بھی آجاتا ہے تو فرمایا غصہ آنے پر اعو ذ بااللہ من الشیطان الرجیم۔ پڑھ لیا کرو۔ ابن زید (رض) کہتے ہیں کہ جب اوپر کی آیت خذالعفو نازل ہوئی تو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرض کی کیف باالغضب یارب کہ اے پروردگار غصہ کو کیا کروں ؟ اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ ( ابن جریر۔ کبیر )

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت