فهرس الكتاب

الصفحة 2929 من 6348

15۔ یعنی جب ہم نے بارش کو مختلف شہروں اور ملکوں میں بانٹ دیا ہے تو ایک ایک بستی میں ایک ڈرانے والا بھی بھیج سکتے تھے۔ مگر ہم نے ایسا نہیں کیا کیونکہ اس وقت ہماری حکمت کا تقاضا یہی ہوا کہ سارے جہاں کے لئے صرف آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی کو " منذر" (خوف کی خبر سنانے والا) بنا کر بھیجا جائے۔ (دیکھئے سورۃ اعراف آیت:158) حدیث میں ہے: و بعثت الی الناس عامہ کہ میری بعثت سب لوگوں کے لئے ہے۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت