کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 9۔ یعنی قیامت کے دن یوں پکاریں گے۔ (موضح) ۔ سری سے روایت ہے کہ قوم عاد کے بعد اللہ تعالیٰ نے کوئی نبی نہیں بھیجا مگر اس نے عاد پر لعنت کی۔ یا " اتبعوا" کے معنی یہ ہیں۔ " ان پر دنیا میں بھی لعنت اور آخرت میں بھی۔" (شوکانی) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.