فهرس الكتاب

الصفحة 2203 من 6348

ف 3 یعنی وہ اپنی جگہ سے ہل کر بادلوں کی طرح چلنے لگیں گے۔ (دیکھیے سورۃ النحمل:88) ف 4 نہ اس میں کوئی اونچ نیچ ہوگی نہ کوئی پہاڑ نہ کوئی عمارت اور نہ کسی قسم کی روئیدگی۔ جیسے فرمایا: وانا لجا علون ما علیھا صعیدًا جرزا (آیت 8) ف 5 جیسے دسوری آیت میں فرمایا: قل ان الاولین والاخرین لجمعون الی میقات یوم معلوم کہہ دیجیے کہ تمام اگلوں اور پچھلوں کو ایک مقررہ دن میں اکٹھا کیا جائے گا۔ (واقعہ 5-1)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت