فهرس الكتاب

الصفحة 2449 من 6348

ف 5 یعنی جب حضرت موسیٰ قوم پر اپنے بھائی ہارون کو نگران مقرر کر کے توراۃ لینے طور پر آئے تو ہم نے کہا:" اے موسیٰ!……مفسرین کہتے ہیں کہ حضرت موسیٰ اپنی قوم کے جو ستر آدمی ساتھ لے کر جا رہے تھے ان کو پیچھے راستہ میں چھوڑ کر اپنے رب کی ملاقات کے شوق میں آگے بڑھ گئے اور ان سے پہلے طور پر پہنچ گئے۔ اس وقت اللہ تعالیٰ نے ان سے یہ سوال کیا۔ (فتح القدیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت