فهرس الكتاب

الصفحة 5184 من 6348

ف 2 یہ سورۃ بالاتفاق غزوہ بنی نفسیر کے بعد مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔ (شوکانی) ف 3 یعنی بعض زبان حال سے اور بعض زبان قال سے گواہی ہی دے رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر عیب اور ہر نقص سے پاک ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت