فهرس الكتاب

الصفحة 4287 من 6348

ف 5 جمہور صحابہ (رض) و تابعین کے نزدیک " سقامۃ" سے مراد خلوص عمل اور عقیدۂ توحید پر ثبات ہے۔ ف 6 یعنی موت یا قبر یا قیامت کی ہولناکیوں سے ڈرو نہیں اور نہ دنیا کے مال و متاع اور اولاد کے چھوٹ جانے پر افسوس کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت