فهرس الكتاب

الصفحة 3687 من 6348

ف 10 یعنی اب باطل کوئی چال چل لے وہ ہرگز کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ( ابن کثیرعن ابن مسعود) روایات میں ہے کہ جب فتح مکہ کے دن آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد حرام میں داخل ہوئے تو کعبہ کے گرد جو بت نصیب تھے ان کو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی کمان کے چلہ سے مارتے اور یہ آیت پڑھتے۔ ( ابن کثیر بحوالہ بخاری)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت