فهرس الكتاب

الصفحة 4186 من 6348

ف 6 دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " وہ اپنے فرشتوں، پیغمبروں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور مومن بندوں کے درجات بلند کرنے والا ہے"۔ ف 7 عین ساری کائنات کا بادشاہ و فرمانبروا۔ ف 8 اصل لفظ " روح" استعمال ہوا ہے عین مراد وحی ہے۔ کیونکہ وحی وہ چیز ہے جس سے لوگ کفر کی موت سے نکل کر ایمان کی زندگی کی طرف آتے ہیں۔ ف 9 یعنی قیامت کے دن سے جس میں آسمانوں اور زمین کے رہنے والے تمام اول و آخر، جن و انس اللہ تعالیٰ کے حضور جمع ہو کر ایک دوسرے سے ملیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت