فهرس الكتاب

الصفحة 5088 من 6348

ف 6 اور " پھر بھی ان کی پیاس نہیں بجھتی" اونٹ کو ایک بیماری استقاء کی طرح ہوتی جاتی ہے۔ اس میں وہ جتنا پانی پاتا ہے سب پی جاتا ہے لیکن سیراب نہیں ہوتا۔ دوزخیوں کو بھی اس طرح کی پیاس میں مبتلا کیا جائے گا اور پھر پینے کے لئے کھولتا ہوا پانی دیا جائے گا اعاذنا اللہ منھا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت