فهرس الكتاب

الصفحة 2940 من 6348

9۔ جیسا کہ دوسری آیت میں " دائبین" (سورہ ابراہیم:33) فرمایا ہے۔ یعنی اپنے دستور پر چل رہے ہیں۔ چنانچہ جب رات جاتی ہے تو دن آجاتا ہے اور جب دن جاتا ہے تو رات آجاتی ہے۔ یا " ایک کو ایک کا جانشین بنایا" یا " ایک کو ایک کا مخالف بنایا۔" یعنی مگر رات تاریک ہے تو دن روشن۔ لفظ " خلفا" کے یہ تینوں معنی ہو سکتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت