فهرس الكتاب

الصفحة 3706 من 6348

ف 3 یعنی دن کی روشنی آہستہ آہستہ گھنٹی شروع ہوتی ہے اور رات کی تاریکی بڑھتے بڑھتے آخر کارپوری طرح چھا جاتی ہے۔ وبالعکس (دیکھئے آل عمران آیت 26) اشارہ ہے کہ رات دن کی طرح کبھی کفر غالب ہے کبھی اسلام اور سورج چاند کی طرح ہر چیز کی مدت بندھی ہے دیر سویر نہیں ہوتی۔ ( موضح) ف 4 یعنی کوئی معمولی سے معمولی اختیار بھی نہیں رکھتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت