فهرس الكتاب

الصفحة 5902 من 6348

ف 13 یعنی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت جبریل ( علیہ السلام) کو آسمان کے کھلے کنارے پر ان کی اصلی شکل میں دیکھا۔ یہ واقعہ مقام بطحا کا ہے جب آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جبریل ( علیہ السلام) کو پہلی مرتبہ دیکھا۔ سورۃ النجم آیت: وعلمہ شدید القوی، میں یہ بحث گزرچکی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت