ف 3 گزشتہ دو آیتوں میں توحید کی دعوت اور شرک کا رد ہے اب یہاں سے رسالت اور بنوت پر ایمان لانے کی دعوت دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں قرآن کے معار ضہ کی دعوت دی جا رہی ہے اس سے پہلے یہی چیلنچ مکے میں کئی بار دیا جا چکا ہے۔ (دیکھئے سورت یونس رکوع:5 سجفہ ہو ورکوع 2 وغیرہ)