فهرس الكتاب

الصفحة 4913 من 6348

ف 9 یا " اس کشتی کو ہم نے قدرت کی نشانی بنا کر چھوڑ دیا۔ "' کہتے ہیں کہ یہ کشتی جودی پہاڑ پر ایک مدت تک رہی اور اسے اس امت کے لوگوں نے بھی دیکھا۔ آج بھی اس کے بعض تختوں کی تلاش جاری ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت