فهرس الكتاب

الصفحة 2750 من 6348

11۔ ان کا خیال یہی تھا۔ چنانچہ وہ کہا کرتے، ہم مال واسباب میں زیادہ ہیں اور ہم پر عذاب نہیں ہو ستا۔ (سبا:35) 12۔ اور وہ اصل میں استعمال و استدراج ہے تاکہ جس قدر انہیں ڈھیل ملے اسی قدر ان کے گناہوں کا پیمانہ اور لبریز ہو اور بھرپور طریقہ سے ان پر گرفت کی جائے۔ (نیز دیکھئے سورۃ اعراف:183)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت