فهرس الكتاب

الصفحة 4095 من 6348

ف 8 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ البتہ بعض مفسرین نے اس کی " قل یا عبادی الذین اسرفوا" سے آگے تین آیتوں تک اور بعض نے سات آیتوں تک مدنی قرار دیا ہے جو حضرت حمزہ (رض) کے قاتل وحشی کے بارے میں نازل ہوئیں۔ حضرت عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ہر رات سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ زمر کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ ( شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت